the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،27اپریل(ایجنسی) غداری کے الزام میں تقریبا 20 دن تک جیل میں رہنے والے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار ابہار سے تہاڑ تک کے اپنے سفر کی داستان لکھیں



گے۔
کنہیا کی یہ کتاب 'بہار سے تہاڑ' بہار کے ایک گاؤں سے ان کے جیل تک کے سفر کے بارے میں ہوگی۔
اس کیلئے انہوں نے ایک اشاعت کدے کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا ہے. یہ کتاب بنیادی طور پر ہندی میں لکھی جائے گی لیکن اس کا اشاعت ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں ہو گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.